فیصل آباد کے تھانہ سٹی سمندری کی حوالات توڑ کر 6 خطرناک ملزم فرار علاقائی پنجاب 03:47 PM, 19 Feb, 2017 شیئر کریں ! فیصل آباد کے تھانہ سٹی سمندری کی حوالات توڑ کر 6 خطرناک ملزم فرار ہو گئے. پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ایس ایچ او سٹی سمندری عامر خان سمیت 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا . شیئر کریں !