اپینڈکس سے نجات کیلئے اینٹی بائیوٹک کا استعمال کریں:ماہرین

01:05 PM, 19 Feb, 2017

اینٹی بائیوٹیک  ادویات کا استعمال بچوں  اور بڑوں میں  اپینڈکس کے علاج کیلئے مفید ہے۔

برطانیہ  میں واقع یونیورسٹی آف ساؤتھ اپمٹن   کے  ایسوشیئٹ  پروفیسرآف پیڈیاٹرک  سر جری  نیگل ہال  کا کہنا تھا کہ   دنیا بھر میں اپینڈیکس کا آپریشن عام بات ہے ،   آپریشن  کے ذریعے اس کا علاج بہترین  ضرور ہوتا ہے لیکن یہ کافی مہنگا ہوتا ہے ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ   بچوں کیلئے اینٹی بائیوٹک ادویات کا استعمال آپریشن  کا متبادل ہیں۔

مزیدخبریں