اینٹی بائیوٹیک ادویات کا استعمال بچوں اور بڑوں میں اپینڈکس کے علاج کیلئے مفید ہے۔
برطانیہ میں واقع یونیورسٹی آف ساؤتھ اپمٹن کے ایسوشیئٹ پروفیسرآف پیڈیاٹرک سر جری نیگل ہال کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں اپینڈیکس کا آپریشن عام بات ہے ، آپریشن کے ذریعے اس کا علاج بہترین ضرور ہوتا ہے لیکن یہ کافی مہنگا ہوتا ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بچوں کیلئے اینٹی بائیوٹک ادویات کا استعمال آپریشن کا متبادل ہیں۔