پی ٹی آئی نے سلمان احمد کی رکنیت ختم کر دی

پی ٹی آئی نے سلمان احمد کی رکنیت ختم کر دی

لاہور: پی ٹی آئی نے سلمان احمد کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارٹی کی جانب سے سلمان احمد کی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔ پارٹی کے مطابق سلمان احمد کی رکنیت ان کی بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف بیان بازی کے باعث ختم کی گئی ہے۔

پی ٹی آئی نے اعلان کیا کہ سلمان احمد اب پارٹی کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔

مصنف کے بارے میں