سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک اور خونریزی کی، 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، ضلع کولگام میں بھارتی فوج نے تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران ان نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں قتل کر دیا۔
03:27 PM, 19 Dec, 2024