پریشانی ختم ،لیمینیشن پیپرز کا مسئلہ حل: پاسپورٹ کا اجرا معمول پر آگیا

پریشانی ختم ،لیمینیشن پیپرز کا مسئلہ حل: پاسپورٹ کا اجرا معمول پر آگیا

اسلام آباد :پاسپورٹ کا اجرا معمول پر آگیا۔  لیمینیشن پیپرز کا مسئلہ حل ہو گیا اس وجہ سے لوگوں کی پریشانی ختم ہوگئی اور پاسپورٹ کا اجرا معمول پر آگیا ہے۔ 

پاسپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ لیمینیشن پیپرز کا بندوبست کر لیا گیاہے۔  لیمینیشن پیپرز کی فراہمی کے باعث پاسپورٹ معمول کے مطابق جاری کیے جا رہے ہیں، فاسٹ ٹریک کیٹگری میں 3 روز میں پرنٹنگ مکمل کی جا رہی ہے۔


ترجمان  کے مطابق ارجنٹ پاسپورٹ درخواست کے تحت 5 دن میں ادائیگی یقینی بنائی جا رہی ہے، نارمل پاسپورٹ کا اجراء ایک ماہ کے اندر یقینی بنایا جا رہا ہے۔

مصنف کے بارے میں