نادرا نے بزنس واٹس ایپ چینل کا اجرا کر دیا

12:21 PM, 19 Dec, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد:نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے عوام الناس کی سہولت کے لئے نادرا بزنس واٹس ایپ چینل کا اجرا  کر دیا ۔

 نادرا حکام کے مطابق شہری اس چینل سے تازہ ترین معلومات حاصل کرسکیں گے ۔ شہری اس لنکhttps://whatsapp.com/channel/0029VaH7JG2I1rckS9XnTg23  کے ذریعے  چینل کو سبسکرائب کرسکتے ہیں۔ 

نادرا نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر پوسٹ میں اپنے نئے واٹس ایپ چینل کا اعلان کیا۔ 

مزیدخبریں