جسٹس ڈاکٹر محمد الغزالی انتقال کر گئے

11:51 AM, 19 Dec, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج جسٹس ڈاکٹر محمد الغزالی انتقال کر گئے۔

ڈاکٹر محمد الغزالی کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 3 بجےاسلام آباد کے علاقے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ 

جسٹس ڈاکٹر محمد الغزالی سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بینچ کے رکن بھی تھے۔

مزیدخبریں