اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج جسٹس ڈاکٹر محمد الغزالی انتقال کر گئے۔
ڈاکٹر محمد الغزالی کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 3 بجےاسلام آباد کے علاقے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
جسٹس ڈاکٹر محمد الغزالی سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بینچ کے رکن بھی تھے۔