ایچ آر پی ایس پی کرکٹ سیریز ملتان سلطان نے جیت لی

08:06 PM, 19 Dec, 2021

ملتان:  ایچ آر پی ایس پی کے زیراہتمام ایک روزہ کرکٹ سیریز ملتان رائل کرکٹ گراؤنڈ میں  ہوئی۔ فائنل میں ملتان سلطان نے  ٹائیگرز کو سنسی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے ہرا دیا۔

ملتان سلطان کی  ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 60 رنز بناۓ تھے لیکن ٹائیگرز کی ٹیم 57 رنز پر ہی ڈھیر  ہوگئی۔ آخر میں  مہمانان خصوصی  احمد بلال اور عدیل حسن زیدی سمیت کمپنی مالکان فیصل رٶف اور طارق محمود نے فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں میں ٹرافی اور دیگر انعامات تقسیم کۓ۔

مزیدخبریں