بے روز گاری کا طعنہ دینے پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا

02:49 PM, 19 Dec, 2017

ممبئی: ایک بھارتی شہری نے بے روز گاری کا طعنہ دینے پر اپنے ہی بات ہو قتل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق 45سالہ شخص کو اس کا باپ نوکری نہ کر نے کے باعث ڈانٹتا تھا ۔ اور اس بات پر اکثر باپ اور بیٹے کے درمیان لڑائی جھگڑا ہوتا تھا۔ آخر بیٹے نے تعش میں آکر اپنے ہی 70باپ کو قتل کر دیا۔
پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر دیا ہے اور ملزم کے باپ کی لاش کو پوسٹ ماٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے ۔ لہذا معاملے کی تحقیقات جا ری ہیں۔

مزیدخبریں