مداح اداکارہ میرا کو انگلیوں پرنچاتے رہے، ویڈیو وائرل

01:26 PM, 19 Dec, 2017

دبئی: معروف پاکستانی اداکارہ میر ا نے دبئی میں ہونے والے مصالحہ ایوارڈ میں شر کت کی ۔ ایوارڈ شو سے پہلے ریڈ کارپٹ میں واک کے دوران ان کے مداح اداکارہ کو انگلیوں پرنچاتےرہے اور اداکارہ اپنے مداحوں کی بات کی لاج رکھتی رہیں ، ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے اداکارہ کی اس ویڈیو نے منظر عام پر آتے ہی ہلچل مچا دی ہے۔


ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ریڈ کارپٹ پر واک کر رہی ہیں اور اداکارہ کو ان کے مداح کہہ رہے ہیں کہ گھوم کر دیکھا ئیں اور ایسا تین دفعہ ہوا کہ مداح ان کو گھومنے کو کہتے رہے اور وہ گھومتی رہیں ۔

مزیدخبریں