ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ پریتی زنٹا نام ایک معمہ بن گیا تھا۔ بھارتی میڈیا نے اداکارہ کے نام کے بارے میں بھی ایسی افواہیں پھلا دیں تھیں کہ اداکارہ بھی پریشان ہو گئیں تھی اور اب اداکارہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے نام کی اصل کہانی بیان کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ اداکارہ کا اصل نام پریتم سنگھ زینتاتھا لیکن اداکارہ نے فلم انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے کیلئےپریتی زنٹارکھ دیا تھا۔لیکن اداکارہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ میڈیا کی یہ تمام افوائیں غلط ہیں ۔
Media has been reporting that my name was Preetam Singh Zinta & I changed it to Preity Zinta for Movies - ITS NOT TRUE. #Fakenews #Bachaao
— Preity zinta (@realpreityzinta) December 19, 2017
فلم سولجر کی شوٹنگ کے دوران مردانہ کردار کی وجہ سے بوبی دیول مجھے مذاق میں پریتم کہتے تھے لیکن اس کا یہ مطلب یہ نہیں ہے کہ میرانام ہی پریتم ہے۔
During Soldier’s shoot @thedeol named me Pritam cuz “I was one of the boys.”The movie became a hit & so did the name ... Grrrrrr ???? #Samjhe
— Preity zinta (@realpreityzinta) December 19, 2017
ادااکارہ نے کہا ہے کہ میرانام پریتی زینتا تھا اور پریتی زنٹا ہی ہے۔میں نے اپنا نام تبدیل نہیں کیا۔
Don’t believe everything on the net or Wikipedia or any where else. Any one can say anything so 4the last time My name was & Is Preity???? https://t.co/hPz34AUKn1
— Preity zinta (@realpreityzinta) December 19, 2017