بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا سکتا مگر کیوں ؟

11:44 AM, 19 Dec, 2017

فتح گڑھ: بھارتی حکومتی ادارے اتنے نااہل ہیں کہ کئی بار ان کی طرف سے کی گئی غلطی شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر چکی ہیں ۔ اس کی تازہ ترین مثال گزشتہ روز دیکھنے میں آئی جب پنجاب کے رہائشی شہری کی برتھ سرٹیفیکیٹ پر 30 فروری 1995 درج کیا ہوا پایا گیا۔ 

مزے کی بات یہ ہے کہ اس غلطی کا پتہ اتنے سالوں بعد چلا جب کسی اہم سرکاری کام کے سلسلے میں برتھ سرٹیفیکٹ کی ضرورت محسوس ہوئی ،

مزیدخبریں