ڈی آئی خان، چیک پوسٹ کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا، 4 افراد زخمی

ڈی آئی خان، چیک پوسٹ کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا، 4 افراد زخمی

ڈی آئی خان: ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں لوئی چیک پوسٹ کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

دھماکے کے اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ہیں۔ امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں