صوابی میں دو گروپوں میں فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق

11:30 PM, 19 Aug, 2021

صوابی : صوابی میں معمولی بات میں جھگڑے کے بعد فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ 

پولیس کے مطابق صوابی کے علاقے  تورڈھیر میں زبانی تکرار پر طیش میں آکر  دوگروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس  سے  4 افراد جان بحق جبکہ چار شدید زخمی  ہوئے۔

ریسکیو 1122 نے  زخمیوں اور لاشوں کو باچا خان ہسپتال اور قاضی حسین احمد ہسپتال منتقل کردیا ۔

مزیدخبریں