امریکی کانگریس کی عمارت کے باہر بارود سے بھرا ٹرک، ایمرجنسی نافذ

11:08 PM, 19 Aug, 2021

واشنگٹن : کانگریس کی عمارت کے باہر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ کانگریس کی عمارت کے باہر بارود سے بھرا ٹرک موجود ہے جس میں ڈیٹو نیٹر پکڑے شخص موجود ہے۔ 

امریکی میڈیا کے مطابق کانگریس ، سپریم کورٹ کی عمارتوں کو خالی کرالیا گیا ہے۔ پولیس اور ٹرک میں موجود شخص کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ ٹرک میں موجود شخص انقلاب انقلاب کے نعرے لگا رہا ہے۔ 

مزیدخبریں