سپیکر قومی اسمبلی نے کسی جج کے خلاف ریفرنس دائر نہیں کیا، ترجمان قومی اسمبلی

سپیکر قومی اسمبلی نے کسی جج کے خلاف ریفرنس دائر نہیں کیا، ترجمان قومی اسمبلی

06:50 PM, 19 Aug, 2017

اسلام آباد : ترجمان قومی اسمبلی نے واضح کیا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے کسی جج کے خلاف ریفرنس دائر نہیں کیا سپیکر کے بارے میں غلط بیانی اور مبالغہ آرائی سے گریز کیا جائے اپنے جاری بیان میں ترجمان نے ایسی اطلاعات کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ سپیکر ایاز صادق کی طرف سے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس دائر کیا گیا کیونکہ اور اس بات کو بنیاد بنایا گیا ہے کہ آصف سعید کھوسہ نے جو فیصلہ دیا تھا اس میں انہوں نے کہا تھا کہ سپیکر سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وفادار ہیں لیکن اب سپیکر آفس کی طرف سے اس کی واضح طور پر تردید کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ سب مبالغہ آرائی اور غلط بیانی ہے۔

مزیدخبریں