اسلام آباد:شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پہلی اہم ملاقات ہوگئی ،اقتدار میں آنے کے بعد یہ ان کی پہلی ملاقات ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملکی سکیورٹی صورتحال سمیت قومی سلامتی کے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
خبر کی مزید تفصیل شامل کی جا رہی ہے ۔۔۔۔