ٹائیگر شیروف ”ریمبو“ بننے کو تیار

11:15 PM, 19 Apr, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی : اداکار ٹائیگر شیروف ”ریمبو“ بننے کو تیار ہیں۔ فلم ”بینگ بینگ “ کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند ہالی وڈ کی ہٹ سیریز ”ریمبو“کا ریمیک بنانے جا رہے ہیں.

 اس فلم کے مرکزی کردار کیلئے ٹائیگر شیروف سے رابطہ کیا گیا ہے اور سکرپٹ بھی انہیں پہنچا دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ٹائیگر  کی فلم ”فلائنگ جٹ“ بری طرح ناکام رہی تھی۔

مزیدخبریں