جیکولین ”جڑواں 2“ کےلئے پرجوش

11:10 PM, 19 Apr, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی: اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا ہے کہ وہ فلم ”جڑواں 2“ میں اپنے کردار کےلئے بہت پرجوش ہیں۔

یہ 1997ءمیں ریلیز ہونے والی سلمان خان کی ہٹ فلم ”جڑواں“ کا سیکوئل ہے۔جیکولین فرنینڈس نے اپنے بیان میں کہا کہ انہیں ”جڑواںٹو“ کی کاسٹ کا حصہ بننے پر بہت خوشی ہے۔ جیکولین کے ساتھ ورون دھون اہم کردار ادا کریں گے۔

مزیدخبریں