کراچی:پاناما کیس کے متوقع فیصلے کے پیش نظر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا آغاز منفی انداز میں ہوا اور 100انڈیکس میں 800پوائنٹس کی کمی واقع ہوگئی۔
مارکیٹ زرائع کے مطابق 100ہنڈریڈ انڈیکس 46ہزار 69کی سطح پر ٹریڈ رہا ۔تجارتی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی متوقع فیصلے کی خبر پی ایس ایکس پر اثر انداز ہوئی ہیں