آخر کار سنیل گروور ،کپل شرما اور علی اصغر ایک ہی شو میں آگئے

10:14 AM, 19 Apr, 2017

ممبئی : کپل شرما ،سنیل گروور اور علی اصغرکے چاہنے والے اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے تینوں کو ایک ہی شو میں دیکھا ۔
تفصیلات کے مطابق تینوں معروف اداکاروں کو جھگڑے کے بعد ایک ہی جگہ دیکھ کر شائقین دنگ رہ گئے ۔
تینوں اداکار دراصل میں نجی ٹی وی کے پروگرام ”سب سے بڑا کلاکار “ کے شو میں آئے تھے ۔شو کی میزبانی بومن ایرانی کر رہے ہیں ۔ کپل شرما نے اس شو میں بومن ایرانی کے ساتھ تصاویر بھی سامنے آئی ہیں۔

علی اصغر اور سنیل گروور نے  بھی اپنی تصاویر ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کی تھیں۔

مزیدخبریں