کرس گیل کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں 10،000رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

08:33 AM, 19 Apr, 2017

بنگلور : کرس گیل کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں 10 ہزار سے زائد رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹر کرس گیل نے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ 

جارج مزاج کرس گیل کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں 10 ہزار سے زائد رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ کرس گیل نے یہ اعزاز آئی پی ایل میں بنگلور کی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے حاصل کیا.

مزیدخبریں