لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبد العزیز کیخلاف مقدمہ درج 

10:26 PM, 18 Sep, 2021

اسلام آباد:لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبد العزیز کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق مولانا عبدالعزیز کیخلاف مقدمہ پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دینے پر درج کی گیا۔

واضح رہے اس سے قبل جامعہ حفصہ پر افغان طالبان کے جھنڈے بھی لگائے گئے تھے جنہیں انتظامیہ کے ایکشن کے بعد اُتار لیا گیا تھا ۔

مزیدخبریں