شہزاد اکبر بھی کورونا کا شکار ہوگئے 

08:23 PM, 18 Sep, 2021

اسلام آباد : مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں ۔انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

شہزاد اکبر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ کورونا ایس او پیز کا خیال رکھیں۔ 

مزیدخبریں