مسکراہٹ ایک نعمت ہے، حرامانی

مسکراہٹ ایک نعمت ہے، حرامانی

 اسلام آباد : اداکارہ حرامانی نے کہا ہے کہ مسکراہٹ ایک نعمت ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر آپ کے چہرے پر دن میں ایک بار بھی مسکراہٹ آئے تو اس کو اللہ پاک کی طرف سے نعمت سمجھیں اور اس پر اس ذات کا شکر ادا کریں کہ اللہ تعالی نے آپ کو خوشیوں بھری اطمینان بخش زندگی سے نوازا ہے۔

حرامانی ان دنوں ڈرامہ سیریل”کشف“ میں دکھائی دے رہی ہی۔