رابی پیرزادہ نے خطاطی اور تصویری نمائش کی تیاریاں شروع کر دیں 

رابی پیرزادہ نے خطاطی اور تصویری نمائش کی تیاریاں شروع کر دیں 

لاہور:شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے بطور مصور اور خطاط اپنی پہلی نمائش کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

View this post on Instagram

‎تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد کروں گا” ‎بہت سے لوگوں کو شوق ہے میری پینٹنگ اور کیلیگرافی ‎خریدنے کا اور وہ نئیں خرید پاتے۔ ‎ تو صرف 2500 میں اپنا نام لکھوائیں اور ویڈیو اور آرٹ کارڈ دونوں حاصل کریں۔ ‎5000 کینوس پر بنوانے کے لئے‏ Psychologists confirms its relaxing to watch live paintings, so just imagine how much relaxing it could be to watch Allah’s kalaam in making ????????????‬ ‪To buy art and calligraphies Whatsapp only 00923008855559 Download background kalam from http://rabipirzada.net/audio-songs/

A post shared by Rabi Pirzada (@rabi.fairy) on

رابی پیرزادہ اپنی خطاطی اور مصوری نمائش میں رکھیں گی جس کےلئے باقاعدہ منصوبہ بندی شروع کر دی گئی ہے ۔

یاد رہے کہ رابی پیرزادہ نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد خطاطی اور مصوری پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے اور یہاں سے حاصل ہونے والی آمدن وہ فلاحی کاموں کے لئے خرچ کرتی ہیں۔