اسلام آباد: اداکارہ عروہ حسین فلم ”ٹچ بٹن “ کی مرکزی اداکارہ کے ساتھ ساتھ اس فلم کی پرڈیوسر بھی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق عروہ حسین فلم ”ٹچ بٹن“ مرکزی کردار ادا کریں گی جبکہ ان کے مدمقابل ان کے شوہر فرحان اختر مرکزی کردار ادا کریںگے۔ اداکار فرحان اختر کا ہے کہ وہ اپنے مزکورہ نئے پروجیکٹ کی کامیابی کے لئے پوری کوشش کریں گے تاکہ شائقین کی امیدوں پر پورا اتریں۔
فلم کی کاسٹ میں فیروزخان اور ایمان علی بھی شامل ہیں۔