فلپائنی خاتون نے دوران پرواز بچے کو جنم دیا

12:09 PM, 18 Sep, 2018

جد:. فلپائن جانیوالی سعودی عربین ائیرلائنز(السعودیہ) کی پرواز پر ایک فلپائنی خاتون نے دوران پرواز ہی بچے کو جنم دیا۔

ائیرہوسٹس اور پرواز پر موجود لیڈی ڈاکٹر جان سیرٹ نے زچگی میں مدد دی، ائیرہوسٹس اور زنانہ امراض کی کنسلٹنٹ جان سیرٹ نومولود اور اس کی ماں کے ہمراہ گروپ فوٹو بنوائے۔

مزیدخبریں