منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کانسٹیبل محمد احسان گولی لگنے سے شہید

08:52 PM, 18 Oct, 2024

راولپنڈی:راولپنڈی  کے تھانہ روات کے علاقے بگاشیخاں میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کانسٹیبل محمد احسان چھاتی میں گولی لگنے سے شہید ہوگئے.

رپورٹ کے مطابق ہ ملزمان کی فائرنگ سے منشیات گینگ کا سرغنہ بھی موقع پر ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے چھاپے کے دوران ملزمان کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کی  جبکہ دیگر فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
 
 

مزیدخبریں