پاکستان کا پہلا بزنس ریا لٹی شو "آئیڈیا کرو ڑوں کا" کامیابی کے ساتھ رواں دواں

11:00 PM, 18 Oct, 2019

لاہور: پاکستان کے پہلے بزنس ریالٹی شو " آئیڈیا کرو ڑوں کا" کے چوتھے سیزن نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے ہیں۔

سیزن کی تیرہویں قسط میں Dehlez.pk  اورMozters سٹارٹ اپس نے اپنے منفرد آئیڈیا ز پیش کئے لیکن سرمایہ کاری حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔پاکستان کے نامور سرمایہ کار عمیر جاوید، عباس یوسفزئی اور مونس رحمان نے آئیڈیاز سنے۔

سُپر ہیروپاکستان سیگمنٹ میں اجمل بٹ نے اپنی کامیابی کی کہانی بیان کی جس کو  آئیڈیا کروڑوں کا نے خراج تحسین پیش کیا۔ آئیڈیا کروڑوں کا اور سپیریئر گروپ کا پاکستان کو اکنامیکلی سپیر ئیر بنا نے کا یہ سفر ایسے ہی جاری و ساری رہے گا۔

مزیدخبریں