لاہور: اقبال ٹاؤن میں پولیس مقابلہ،6 ڈاکو ہلاک

12:00 PM, 18 Nov, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں پولیس مقابلہے کے دوران چھ ڈاکو ہلاک کر دیے گئے۔ 

 
پولیس  کےمطابق ڈاکو گھر میں واردات کے لیے داخل ہوئے  تھے کہ  گھر کے افراد نے ون فائیو پر کال   کر دی۔ 


پولیس کے ریسپانس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی ۔ فائرنگ کے تبادلے میں چھ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

پولسی کا کہنا ہے کہ مارے جانے والے ڈاکوؤں کی شناخت کی کوشش جاری ہے

مزیدخبریں