شمالی کوریا سے تعلقات بڑھائیں گے ِ،چین

03:20 PM, 18 Nov, 2017

چین نے امریکا کے سب سے بڑے دشمن ملک کے ساتھ اتحاد قائم کر لی

بیجنگ :چین نے کہاہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ تعلقات بڑھانے کیلئے کام کیا جائے گا۔چینی اور شمالی کورین میڈیا کے مطابق چین کے خصوصی مندوب نے چینی صدر کی نمائندگی کرتے ہوئے شمالی کوریا میں اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔

ملاقات میں چینی مندوب نے بتایا کہ شمالی کوریا کے ساتھ روایتی دوستانہ تعلقات دونوں ممالک کے عوام کیلئے قابل قدراثاثہ ہیں دونوں ممالک کو اپنے ملکوں کی عوام کے مفاد کیلئے باہمی تعلقات کو مزید بڑھانا چاہیے۔

چینی خصوصی مندوب گزشتہ روز شمالی کوریا پہنچے تاہم ان کے شمالی کوریا میں قیام کی مدت واضح کیا۔

مزیدخبریں