وزیر اعظم کی ہدایت پر ایران کے زلزلہ زدگان کیلئے امدادی اشیا بھجواد ی گئیں

وزیر اعظم کی ہدایت پر ایران کے زلزلہ زدگان کیلئے امدادی اشیا بھجواد ی گئیں

اسلام آباد : وزیر اعظم کی ہدایت پر ایران کے زلزلہ زدگان کیلئے امدادی اشیا بھجواد ی گئیں،امدادی سامان میں165 خیمے ، 1020 کمبل ،2سو پلاسٹک کی چٹائیاں اور دیگر اشیا شامل ہیں ۔

ناگہانی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کے ترجمان کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر ایران کے زلزلہ زدگان کیلئے امدادی اشیا بھجواد ی گئیں ہیں ، امدادی سامان میں165 خیمے ، 1020 کمبل ،2سو پلاسٹک کی چٹائیاں اور دیگر اشیا شامل ہیں۔