امریکا، ایران کے نمائندوں کے مابین ویانا میں جاری اجلاس میں جھڑپ‎

امریکا، ایران کے نمائندوں کے مابین ویانا میں جاری اجلاس میں جھڑپ‎

ویانا: ایران کے ایٹمی پروگرام پر تاریخی معاہدے کے بعد امریکا، ایران کے نمائندوں کے مابین ویانا میں جاری اجلاس میں جھڑپ، بات تلخ جملوں تک جا پہنچی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے ایٹمی پروگرام پر تاریخی معاہدے کے بعد امریکا، ایران کے نمائندوں کے مابین ویانا میں جاری اجلاس میں تو تو، میں میں ہو گئی، آئی اے ای اے کے اجلاس میں امریکا ،ایران کے مندوبین میں تلخ کلامی کے باعث اجلاس کا ماحول خراب ہو گیا ہے.

آئی اے ای اے کا کہنا ہے کہ ایران نے حساس مواد کے ذخیرے میں دوسری بار حد سے زیادہ اضافہ کیا جب کہ امریکی سفیر برائے آئی اے ای اے نے تلخ الفاظ میں کہا ہے کہ ایران معاہدے کی سختی سے پاسداری کرے۔

مصنف کے بارے میں