سی پیک منصوبے پر چائینہ ٹی وی نے چار اقساط میں ویڈیو سیزیز بنا دی

02:46 PM, 18 Nov, 2016

اسلام آباد: گودار سے چین تک ہزاروں کلومیٹر لمبے سی پیک منصوبے پر کام تیز ی جاری بھی ہے اور اس پر آمد ورفت کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے ۔ گزشتہ روز چین سے آنے والے سامان کا پہلا قافلہ گوادر پہنچا اور اسکے بعد اسے متعلقہ ملک کے لیئے روانہ کیا گیا ۔

چین کے ٹیلی ویژن سی سی ٹی وی نے سی پیک منصوبے پر چار اقساط میں ویڈیو سیزیز بنائی ہے ۔ اس ویڈیو کو دیکھنے سے پتہ چلے گا کے کتنی مشکلات کا سامنا کرنا پٌڑا کتنی لمبی سڑکیں ، سنگلاخ پہاڑ کاٹ کر بنائی گئی۔

سی سی ٹی وی نے اس ویڈیو کو  ون بیلٹ روڈ ڈاکو مینٹری کا نام دیا ہے ۔اس ڈاکومینٹری کی تمام چار اقساط یوٹیوب پر دیکھی جا سکتیؐں ہیں۔

2 3 4

مزیدخبریں