ہریانہ: مودی کی کرنسی منسوخی پالیسی نے بینکر کی جان لے لی

11:40 AM, 18 Nov, 2016

ہریانہ :بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی کرنسی منسوخی پالیسی نے ہریانہ میں ایک بینکر کی جان لے لی۔مودی سرکار کا 500 اور 1000 کے نوٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ بھارتی عوام کے لیے سخت پریشانی کے بعد اب جان لیوا بھی ثابت ہورہا ہے۔

پولیس کے مطابق روہتک کوپرآیٹو بینک کے منیجر راجیش کمار کی لاش اس کے چیمبر سے ملی، وہ مسلسل 3راتوں سے جاگ کر کام کر رہا تھا۔اہلخانہ کے مطابق راجیش کمار دل کا مریض تھا ، کام کی زیادتی کے باعث اسے دل کا دورہ پڑا۔
اس سے پہلے بینکوں کے باہر کرنسی کی تبدیلی کے لیے لمبی قطاروں میں

مزیدخبریں