اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری

 اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وزیراعظم نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی۔فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم اکنامک ایڈوائزری کونسل کی سربراہی کریں گے۔

 نوٹیفیکیشن کے مطابق  اکنامک ایڈوائزری کونسل میں جہانگیر ترین ، ثاقب شیرازی ، شہزاد سلیم شامل جبکہ مصدق ذوالقرنین،ڈاکٹر اعجاز نبی،آصف پیر،زیادبشیر،سلمان احمد بھی ایڈوائزری کونسل میں شامل ہیں۔

مصنف کے بارے میں