مس یونیورس کا تاج میکسیکو کی آندے میزا کے سر پرسج گیا

09:14 AM, 18 May, 2021

میکسیکو: مس یونیورس کا تاج میکسیکو کی آندے میزا کے سر پرسج گیا ۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کی وبا کی وجہ سے التوا کا شکار مس یونیورس  یا حسینہ کائنات 2021 کا مقابلہ میکسیکو کی آندرے میزا  نے  70 سے زائد حسینائیوں کو ہرا کر   جیت لیا۔

واضح رہے کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں کھیلوں سمیت شوبز کی فیلڈ اور دیگرانٹرٹینمنٹ کی دنیا کی اہم ترین تقریبات منسوخ بھی ہوچکی ہیں ، تاہم کورونا کی دوسری اور تیسری لہر کے بعد اب کئی ممالک میں حالات کنٹرول ہونے پر شوبز کی سرگرمیاں شروع کردی گئی ہیں ، 

کئی ممالک میں ایسی تقریبات آن لائن بھی منعقد کی جارہی ہیں ۔ 

مزیدخبریں