ہمیں اپنی زندگی کوگرزانے کی بجائے بھرپور طریقے سے جینا چاہیے، صباقمر

01:41 PM, 18 May, 2020


اسلام آباد :اداکارہ صباقمر نے زندگی گزارنے کا فلسفہ بتادیا۔

انہوں نے کہاکہ ہمیں اپنی زندگی کوگرزانے کی بجائے بھرپور طریقے سے جینا چاہیے اور مختلف سرگرمیوں میں میں وقت گرزاتے ہوئے سب سے منفرد نظر آنا چاہیے۔

صباقمر نئی فلم گھبرانا نہیں ہے میں اداکار زاہد علی کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

مزیدخبریں