کامیابی اور دولت کسی بھی انسان کی فطرت تبدیل نہیں کرسکتی ، نمرہ خان

01:39 PM, 18 May, 2020


اسلام آباد:اداکارہ نمرہ خان نے کہاکہ کامیابی اور دولت کسی بھی انسان کی فطرت تبدیل نہیں کرسکتی ہے۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں لکھا کہ کامیابی اور دولت سے انسان کی فطرت میںکوئی تبدیلی نہیں آتی ہے اور اس کی سوچ اور لوگوں کو دیکھنے اور پرکھنے کا نظریہ بھی ویسا رہتا ہے۔

مزیدخبریں