ہمارا ٹوئٹر پر کوئی اکائونٹ نہیں ، طالبان کے چیف مذاکرات کی  وضاحت

01:32 PM, 18 May, 2020

 دوحہ : طالبان کے چیف مذاکرات کار شیر عباس ستانکزئی نے کہا ہے ہمارا   ٹوئیٹر پر کوئی  اکائونٹ پر   نہیں ۔

انہوں نے کشمیر سے متعلق ان اور طالبان ترجمان منسوب ٹویٹس  کے بعد جاری آڈیو بیان میں وضاحت کی کہ ہمارا ٹویٹر پر کوئی اکائونٹ نہیں ۔

اگر کسی نے ہمارے نام سے منسوب کوئی اکائونٹ بنایا ہوا ہے تو جعلی تصور کیا جائے ۔

مزیدخبریں