لاہور: آشیانہ ہاﺅسنگ اسکینڈل کیس میں نیب لاہور کا ملزم احد چیمہ کے کئی غیرملکی بینک اکاﺅنٹس ملنے کا دعویٰ۔
تفصیلات کے مطابق آشیانہ ہاﺅسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی ملزم احد چیمہ، شاہد شفیق و دیگر احتساب عدالت پیش ہوئے نیب نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزم احد چیمہ نے غیر قانونی طور پر اربوں روپے کی اراضی خریدی ملزم کے کئی غیر ملکی بینک اکانٹس بھی مل گئے ہیں۔
یہ خبر بھی پڑھیں: ہالی ووڈ اداکارہ سلمیٰ ہائیک کا ’’کانز فلمی میلے‘‘ میں می ٹو مہم کا پرچار
یہ خبر بھی پڑھیں: وزیراعظم،وزیرخارجہ او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں