ایف بی آر نے اداکارہ نرگس کو نوٹس بھیج دیا

12:49 PM, 18 May, 2018

لاہور:اداکارہ نرگس پر بھی ایف بی آر کی نظر پڑ گئی اور ان کو نوٹس بھیج دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:افواہیں دم توڑ گئیں،محمد بن سلمان خیریت سے ہیں:سعودی پریس ایجنسی نے نئی تصویر جاری کردی

ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے اداکارہ نرگس کو نوٹس بھیج ہے جس میں پوچھا گیا کہ اداکارہ بتائیں، آمدنی کتنی ہے ، ٹیکس کتنا دیا ۔دوسری جانب ایف بی آر کا نوٹس اداکارہ نرگس کو مل گیا ہے اور وہ جلد ہی نوٹس کا جواب دیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ہلاکت کا دعویٰ سامنے آگیا

خیال رہے کہ اس سے قبل ایف بی آر نے اداکارہ صبا قمر کو طلبی کے نوٹس جاری کررکھے ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں