عرفان خان پاکستانی ”آنٹی گورنمنٹ“ کے نقشے قدم پر چل پڑے

لاہور: معروف بالی ووڈ اداکارعرفان خان نے پاکستانی سوشل میڈیا پر شہرت پانے والی ”آنٹی گورنمنٹ“ کی پیروی کرتے ہوئے نئی ویڈیو جاری کر دی جو کہ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارعرفان خان نے پاکستان میں ’بک گئی ہے یہ گورمنٹ‘ والی آنٹی کے نام سے وائرل ہونے والی ویڈیو کی میم بنا کر سب کو حیران کردیا ہے ویڈیو سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عرفان خان پاکستانی خاتون کی طرح دوپٹہ اوڑھ کر بالی ووڈ سنیما کو ب±را بھلا کہتے دکھائی دے رہے ہیں، اور فلم کی پروموشن کے طریقہ کار پربھی تنقید کررہے ہیں۔