لاہور: اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری مصباح الحق اور یونس خان کے کر کٹ چھوڑ نے کے اقدام پر آبدیدہ ہوگئیں‘ دونوں کرکٹر زسے ٹیم میں واپسی کا مطالبہ کردیا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ ندا چوہدری نے مصباح الحق اور یونس خان کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا.
اداکارہ نے مزید کہاکہ دونوں کر کٹرز ابھی وہ بوڑھے نہیں ہوئے ان کو ابھی اور کھیلنا چاہیے۔ان کی واپسی کا پوری قو م مطالبہ کر رہی ہے۔وہ مزید کر کٹ کھلیں کیونکہ ان جیسے لوگ پاکستان کر کٹ کی آج بھی بہت زیادہ ضرورت ہے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔