ایک وفادار مخلص اور شادی کا بوجھ اٹھانے کے قابل شخص کے انتظار میں ہوں، ریشم

ایک وفادار مخلص اور شادی کا بوجھ اٹھانے کے قابل شخص کے انتظار میں ہوں، ریشم

05:08 PM, 18 May, 2017

لاہور: فلم اسٹار ریشم کا  کہنا  تھا کاایسا نہیں ہے کہ میں شادی نہیں کرنا چاہتی  بلکہ میں شادی ضرور کروں گی   اور اس کے لیے ایک وفادار مخلص اور شادی کا بوجھ اٹھانے کے قابل شخص کے انتظار میں ہوں۔

ریشم کا مزید  کہنا تھا کہ کبھی اپنیاوقات کو نہیں بھولنا چاہیے اور اسی میں رہنا چاہیے۔ میرا اصل نام صائمہ ہے اور ریشم میرا فلمی نام ہے۔ انھوں نے کہا کہ میں ہمیشہ اپنے ماضی اور اپنی حقیقت کو یاد رکھتی ہوں۔ انھوں نے کہا کہ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ صائمہ جو کہ کیمرے کے پیچھے تھی وہ کیا تھی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

مزیدخبریں