چترال: دروش چھاونی میں ایف سی کے 3 یونٹس کے جوانوں کی پاسنگ آوٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں 479 ریکروٹس پاس آؤٹ ہوئے ،پاس آؤٹ ہونے والوں میں چترال ، دیر اور باجور کے سکاؤئٹس شامل ہیں۔تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاورلیفٹیننٹ جنرل نذیر بٹ تھے۔
تقریب میں آئی جی فرنٹئیر کور میجر جنرل شاہین مظہر اور جی او سی ملاکنڈ میجر جنرل عامر اعوان نے بھی شرکت کیں. آئی جی فرنٹئیر کور میجر جنرل شاہین مظہر اور جی او سی ملاکنڈ میجر جنرل عامر اعوان نے بھی شرکت کیں.
: کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے دروش چھاونی مین رینکروٹس کی پاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت کیں. تقریب میں آئی جی فرنٹئیر کور میجر جنرل شاہین مظہر اور جی او سی ملاکنڈ میجر جنرل عامر اعوان نے بھی شرکت کیں. فرنٹئیر کور کے 24ویں بیج میں تین یونٹس یعنی چترال سکاوٹس, دیر سکاوٹس اور باجوڑ سکاوٹس کے 479 جوان چھ مہینے کی تربیت مکمل کرکے پاس آوٹ ہوئے. تقریب میں ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ سمیت اعلی فوجی افسران کی شرکت.