پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ بدستور برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے کو ملی ہے۔

 کاروبار کے آغاز پر ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 973 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں 663 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا، جس کے نتیجے میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 199 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔ یہ مسلسل مثبت رجحان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کی علامت ہے۔

مصنف کے بارے میں